آج کی بات ۔۔۔ 24 جنوری 2017
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ انسان سے محبت کا ایک ہی طریقہ ہے، کیونکہ تم خود بهی ایک انسان ہو، اپنے اپ سے محبت کرو، کسی دوسرے کی جو حرکت تمھیں ناپسند ہو اسے اصول بنا لو. تم جبر پسند نہیں کرتے تو کرو بهی مت، دوسرے کا سچ اگر جھوٹ ہے تو تمہارا کیوں مقدس ہے. ہر ایک کو اپنے جھوٹ پر قائم رہنے کا حق دو، خدا کے معاملات تم جانو اور وہ جانے انسان کے معاملات کا حساب انسان کو دو. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment