Lahore gets CCTV Cameras under Punjab Safe City Project
From the Blog fmcommunication [image: Lahore safe city cctv command control center] Lahore, now becomes the 3rd Pakistani city after Karachi and Islamabad which officially equipped with high end CCTV Cameras connected with integrated video surveillance system. CM Punjab Mian Shehbaz Sharif today i.e, 11-Oct-2016, inaugurated the Lahore Safe City Project. CCTV surveillance system is part of the Punjab Safe City Project. Lahore gets IP based Night-Vision cameras, according to news details 8023 surveillance cameras have been installed, 800 vehicles equipped with cameras will also be supporting the integrated command and control center. [image: safe city project ppic3 control room cctv] The project will make use of 4G LTE technology for the entire network's communication neds. The live streams of the cameras wpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
786
From the Blog cricnama آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ٹی20فارمیٹ میں ساتویں، ون ڈے انٹرنیشنلز میں آٹھویں اور ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔ان اعدادکو کسی منچلے نے سوشل میڈیا پر 786کا نام دے کر ''متبرک'' بنا دیا ہے اور مجھے پوری اُمید ہے کہ اگر یہ ''منطق'' پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ہاتھ لگ جائے تو یقینا وہ رینکنگ پوزیشن میں ان اعداد کو ''باعث برکت'' سمجھتے ہوئے پوری کوشش کریں گے کہ پاکستانی ٹیم کی پوزیشن تبدیل نہ ہو! اعدادوشمار کے اس گورکھ دھندے کو بھی ایک طرف رکھ دیتے ہیں اور کچھ دیر کیلئے یہ بھول جاتے ہیں کہ چند ہفتے قبل ٹیسٹ کرکٹ میں سرفہرست پوزیشن کو چھونے والی پاکستانی ٹیم اس وقت پانچ ٹیموں سے پیچھے ہے جبکہ ون ڈے انٹرنیشنلز میں چھ ٹاپ ٹیموں کے علاوہ بنگلہ دیش بھی پاکستان سے آگے ہے اور کسی دور میں ٹی20فارمیٹ کا سب سے عمدہ اسکواڈ قرار دی جانے والی ٹیم آج ساpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment