عمرِ مختصر کیا ہے
From the Blog seems77 ذندگی کی وسعت میں عمرِ مختصر کیا ہے دورِ امتحاں! جس کا ایک ایک پل کرے ایک دن گزرتا ہے ایک ایک دن کرکے سال بیت جاتا ہے وہ ابھی جو گزرا ہے ایک ایک پل کرکے ایک ایک دن کرکے سال وہ بھی بیتا ہے یہ ابھی جو آیا ہے ایک ایک پل کرکے ایک ایک دن کرکے سال یہ بھی بیتے گا ہاں مگر وہ جیتے گا جو کسی بھی لمحے کو رائیگاں نہ جانے دے بئ نشاں نہ جانے دے جو کوئی بھی دن اپنا جا اس امتحاں میں ہو خود ہی ممتحن اپنا شاعر: اجمل سراج Visit and Like My Facebook Page "Kuch Dil Se - کچھ دل سے ღ " : https://www.facebook.com/seems.77 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment