The birds may not have squealed for no reason
From the Blog tanveerrauf [image: scarlet-ibis-trinidad-and-tobago] *The birds may not have squealed for no reason* *Someone from city may have come for treason* *Tree cutters would be aware of consequences * *Bodies will burn in the sun if no shade resilience* *Blooming spring's founder didn't even assume* *Who let thorns to pierce into blood in volume?* *A cheery chirpy bird sitting on the electric wire * *Considers jungle to be of someone else's pier* *Flying from the jungle the terrified thirsty birds* *Appeared every mirage as an ocean to the birds* Urdu Poetry: Kaifi Azmi Translator: Tanveer Rauf شور یوں ہی نہ پرندوں نے مچایا ہو گا کوئی جنگل کی طرف شہر سے آیا ہو گا پیڑ کے کاٹنے والوں کو یہ معلوم نہ تھا جسم جل جائیں گے جب سر پہ نہ سایہ ہو گا بانی ِ جشن ِ بہاراں نے یہ سوچا بھی نہیں کس نے کانٹوں کو لہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بلند حوصلہ پاکستان کا مقابلہ کرنے کے لیے "تین بہادر" طلب
From the Blog cricnama پاکستان کے ہاتھوں سیریز کا دوسرا ون ڈے ہارنے کے بعد آسٹریلیا کے لیے تیسرا مقابلہ خاص اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مچل مارش، مچل اسٹارک اور کرس لِن کے متبادل کے لیے موثر کھلاڑیوں کی کھوج کی گئی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق متبادل کھلاڑیوں میں سے ایک پیٹرز ہینڈس کومب ہیں جو کہنی کی تکلیف میں مبتلا کرس کی جگہ چوتھے نمبر پر بلے بازی کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں رنز کے انبار لگانے کے بعد ہینڈس کومب پرتھ میں ہونے والے مقابلے سے اپنے ایک روزہ کیریئر کا بھی آغاز کریں گے۔ دوسرے کھلاڑی تیز گیند باز اسٹین لیک ہیں جنہیں مچل اسٹارک کی جگہ تیسرے ون ڈے کے لیے ایک مرتبہ پھر طلب کیا گیا ہے۔ بلی نے سیریز کا ابتدائی مقابلہ کھیل کر اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اب یہ ان کا دوسرا ون ڈے ہوگا۔ کوچ ڈیرن لیمین کا کہنا ہے کہ کسی بھی ٹیم کے لیے ابتدائی چار بلے باز بہت اہمیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment