بڑا کام
From the Blog pakteahouse تحریر: زہیب اختر گرمیوں کی آمد آمد تھی، لاھور میں مئ کے سورج میں دن بدن شدت کا اضافہ ہو رہا تھا۔ محمد علی کے اسکول میں بھی گہما گہمی کا عالم تھا کیوں کہ جمعہ کا روز تھا اور ہفتے سے موسمِ گرما کی چھٹیوں کی شروعات ہونی تھیں۔ معمول کے مطابق محمد علی کی جماعت چہارم بی کے اساتذہ باری باری آتےاور چھٹیوں کا ہوم ورک بچوں کے ہاتھ میں تھما کے چلے جاتے۔ اس دن آخری جماعت معاشرتی علوم کی تھی، معا شرتی علوم محمد علی کا پسندیدہ مضمون تھا اور اس نے سوئم جماعت کے سالانہ امتحانات میں اس میں سب سے زیادہ نمبر حا صل کیے تھے۔ سو جہاں محمد علی کو بے چینی سے چھٹی کا انتظار تھا، اتنا ہی انتظار معاشرتی علوم کی جماعت کا بھی تھا۔ خدا خدا کر کے جب چھٹی میں صرف تیس منٹ باقی رہ گیے تو معاشرتی علوم کی جماعت شروع ہوئ۔ معاشرتی علوم کے ہوم ورک کیلئے بچوں کو دس موضوعات پر مضامین لکھنے تھے۔ استانی صاحبہ نے رفتہ رpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment