A Great artist
From the Blog tanveerrauf [image: img_97051] [image: main-qimg-0364076d9782d2132a96af3b9beb785e-c] *He's very concerned of poor children* *Starving, fading and dying children* *Thus he travels far and wide for them* *Then takes images of their melancholy* *To display in most expensive hotels* *To sell those photos to fine art lovers* *Who consume food like monsters!* عظیم فن کار ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ اسے بھوک سے مرتے مریل بچوں کا بہت خیال رہتا ہے طویل سفر کرکے ان کی تصویریں بناتا ہے مہنگے ترین ہوٹلوں میں نمائش کا اہتمام کرتا ہے جہاں وہ اور اس کے فن کے قدر دان حیوانوں کی طرح خوراک نگلتے ہیں. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاک-آسٹریلیا ایک روزہ سیریز برابر، 10 دلچسپ اعداد و شمار
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ ٹیم ایک عرصے سے سخت تنقید کی زد میں ہے۔ ہر دوسرے شعبے کی طرح قومی ٹیم کے ناقدین بھی انتہا پسندی کے شکار نظر آتے ہیں۔ خراب کارکردگی پر تنقید کا حق ہر درد دل رکھنے والے کو حاصل ہے لیکن ضرورت سے زیادہ تنقید سے نہ کبھی فائدہ ہوا ہے اور نہ ہوگا۔ بہرحال، گزشتہ کئی ماہ میں ٹیم نے شائقین کو خوشیوں کے کم ہی مواقع فراہم کیے ہیں۔ اب سے چند ماہ قبل مصباح الحق کی قیادت میں ٹیسٹ ٹیم اچھا کھیل رہی تھی لیکن مسلسل ٹیسٹ مقابلوں میں شکست اور عالمی درجہ بندی میں تنزل کے بعد ناامیدی کی فضا بن چکی ہے۔ وہ لوگ بھی منہ چھپانے پر مجبور ہیں جو پاکستان کو بہترین ٹیسٹ ٹیم گردانتے تھے اور وہ بھی جان چکے ہیں کہ اب 'بہترین' بننے کے لیے بہت پاپڑ بیلنے پڑیں گے۔ محدود اوورز کی کرکٹ میں تو جو حال ہے، وہ بتانے کی ضرورت نہیں۔ یہ کہنا بالکل بھی غلط نہ ہوگا کہ ون ڈے میں ٹیم کی کارکردگی دیگر تمام طرز کی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment