دنیا دھوکے میں کیسے ڈالتی ہے
From the Blog seems77 یہ دنیا دھوکے میں کیسے ڈالتی ہے عائشے؟ ۔۔۔۔ "جب یہ اپنی چمکنے والی چیزوں میں اتنا گم کر لیتی ہے کہ اللہ بھول جاتا ہے۔" "کیا مجھے بھی دنیا نے دھوکے میں ڈال رکھا ہے؟" "پہلی دفعہ دھوکا انسان بھولپن میں کھاتا ہے مگر بار بار کھائے تو وہ اس کا گناہ بن جاتا ہے۔ اور اگر احساس ہونے کے بعد نہ کھائے تو اسے ایک بری یاد سمجھ کر بھول جانا چاہیے اور زندگی نئے سرے سے شروع کرنا چاہیے۔" "نئے سرے سے؟ ایسے یوٹرن لینا آسان ہوتا ہے کیا؟ انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ خوبصورت لگے ، خوبصورت لباس پہنے، کیا یہ بری بات ہے؟" اس کی آواز میں بے بسی در آئی تھی، جیسے وہ کچھ سمجھ نہیں پارہی تھی۔ کیا غلط تھا کیا صحیح ، سب گڈ مڈ ہورہا تھا۔ "نہیں! اللہ خوبصورت ہے اور خوب صورتی کو پسند کرتا ہے۔ یہ چیزیں زندگی کا حصہ ہونی چاہئیں۔ مگر ان کو آپ کی پوری زندگی نہیں بننا چاہیے۔ انسان کو ان چیزوں سے اوپر ہونا چاہیے۔ کچھ لوگ مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Before You Pick Your Weapon-
From the Blog the-emo-wolverine-writesHello boys and girls! I'm Dr Kanra Khan (not yet, wait three more years) and today we're going to be going over something that seems to fascinate the youth of today. Are you thinking what I'm thinking? Yes, that's right. All those wonderful comments that people leave on the internet, just three letters, really. Are we on the same wavelength yet? KYS. An acronym for "kill yourself", KYS is like.. well. It's really bad okay. You should never go around telling random people on the internet to kill themselves. That's never nice. Although if you really want to kill someone in that passive aggressive way, it's not that bad an option at all. What makes this series better than a random google search done before brashly stabbing your friend in the back for metaphorically stabbing you in pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment