سرزمین آسٹریلیا پر 12 سال بعد پہلی کامیابی
From the Blog cricnama محمد حفیظ کی 'پروفیسری' نے کام کر دکھایا، پاکستان نے آسٹریلیا کی سرزمین پر 12 سال بعد بالآخر اپنی پہلی کامیابی کا مزا چکھ ہی لیا۔ چھ وکٹوں کی ایک اہم کامیابی میں گیند بازوں کی منظم باؤلنگ اور حفیظ کی شاندار بلے بازی کا کردار اہم رہا۔ آسٹریلیا نے پھر ٹاس جیتا اور بلے بازی کا ہی فیصلہ کیا۔ دلچسپ بات یہ کہ آغاز بھی پہلے میچ سے مختلف نہیں تھا۔ دونوں اوپنرز صرف 31 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ جنید خان نے دونوں اوپنرز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کو آؤٹ کرکے طویل عرصے بعد ٹیم میں اپنی واپسی کو درست ثابت کر دکھایا۔ پھر میزبان ٹیم کو سنبھلنے کا موقع دیے بغیر محمد عامر نے مچل مارش کو کھاتہ کھولنے سے پہلے ہی شکار کر لیا۔ اس کے بعد ٹریوس ہیڈ اور اسٹیون کی جوڑی نے 45 رنز کے اضافے تک مزاحمت کی۔ حسن علی کے ہاتھوں ٹریوس ہیڈ کی اننگز تمام ہوئی تو اس کا بھی خاتمہ ہوگیا۔ اب شاہین گیندبازوں کا مقابلہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment