تدبرِ قرآن۔۔۔ سورہ الرحمٰن ۔۔۔ حصہ آخر
From the Blog seems77 تدبرِ قرآن سورہ الرحمٰن (نعمان علی خان) حصہ آخر اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ڈاکٹر اسرار احمد نے اس سورت پہ درس دیتے ہوئے فرمایا، "آج مسلمان مرد اور عورت ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں یہ سب بہت عام ہے اور اگر وہ خود کو اس چیز سے، ان ترغیبات سے محفوظ رکھتے ہیں تو اس کی وجہ صرف یہ ہوگی کہ وہ اللہ کی رضا کے طالب ہیں۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۰پھر کیا کیا رعایتیں، معجزے، عجوبے، قوتیں، احسانات، تحفے، اور رحمتیں ہیں کہ جن کا تم دونوں انکار کرو گے اور جھٹلاؤ گے؟ كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ ۰گویا وہ ہیں یاقوت اور مرجان (۵۸) جنت میں آپ کے زوج نہ صرف شرم و حیا کے پیکر ہوں گے بلکہ ان کی وہاں قدر بھی ہوگی۔ آج کے زمانے میں لوگ اپنی بیوی/خاوند کی قدر نہیں کرتے مگر جنت میں ایسا نہ ہوگا۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۰پھر کیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment