بابر اعظم، نظریں ایک نہیں دو ریکارڈز پر
From the Blog cricnama جب پاکستان نے آخری بار کوئی ایک روزہ سیریز کھیلی تھی تو بابر اعظم نے مسلسل تین مقابلوں میں سنچریاں بنائی تھیں اور یوں ظہیر عباس اور سعید انور کے بعد سنچریوں کی ہیٹ ٹرک کرنے والے تیسرے پاکستانی بلے باز بنے۔ اب پاک-آسٹریلیا ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں نوجوان بابر کی نظریں ایک عالمی ریکارڈ برابر کرنے اور دوسرے کو توڑنے پر مرکوز ہیں۔ 22 سالہ بابر اعظم اب تک 18 ایک روزہ مقابلے کھیل چکے ہیں جن میں وہ 52 سے زیادہ کے اوسط کے ساتھ 886 رنز بنا چکے ہیں۔ اب اگر وہ اگلے دو ون ڈے میچز میں مزید 114 رنز بناتے ہیں تو وہ عظیم بلے باز سر ویوین رچرڈز کا 37 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیں گے۔ ویوین نے جنوری 1980ء میں انگلستان کے خلاف ایک مقابلے میں اپنی 21 ویں ون ڈے اننگز کھیلتے ہوئے اپنے 1000 ون ڈے رنز مکمل کیے تھے۔ یہ سب سے کم اننگز میں ایک ہزار رنز بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ تھا جو آج کئی دہائیاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment