Everyone is busy weaving—-
From the Blog tanveerrauf [image: mirror] خود اپنا کفن بننے پہ مامور ہے دنیا جیتے ہیں مگر جینے کی فرصت نہیں ہوتی 1. Everyone is busy weaving own shroud in life Though alive but no time to be vibrant in life ……………………. ملتے ہیں ہم ان سے بھی ترے واسطے دنیا جن سے ہمیں ملنے کی ضرورت نہیں ہوتی 2. We meet the ones as a tradition of Life We don't really need, seeing them in life …………. آئنوں کے نگر تجھ میں رہتے ہوئے خود کو دیکھے ہوئے اک زمانہ ہوا 3.Living all through out in city of mirrors Been long time I saw myself in a mirror ……………………………… سمجھ جاتا ہوں لیکن دیر سے سب دائو پیچ اس کے وہ بازی جیت لیتا ہے مرے چالاک ہونے تک 4.I realize her pricks and tricks but a bit later She wins the triumph before I get cleverer ……………….. آئنہ دیکھا تو اس بھول کا احساس ہوا میں سمجھتا تھا فقط تجھ کو بھلا رکھا ہے 5.Seeing reflectipakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ٹیسٹ میچ پانچ دن کا ہوتا ہے!!
From the Blog cricnama زندگی چار دن کی ہے مگر ٹیسٹ میچ پانچ دن کا ہوتا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ ''حقیقت'' ابھی تک پاکستانی ٹیم پر آشکار نہیں ہوئی جو اکثر اوقات ٹیسٹ میچ کا زیادہ تر حصہ اچھا کھیلنے کے بعد آخری دن محض ایک سیشن میں بدترین کارکردگی دکھاتے ہوئے شکست کو گلے لگالیتی ہے جو کسی بھی طور سراہے جانے کے قابل پرفارمنس نہیں ہے۔میلبورن ٹیسٹ کا زیادہ تر حصہ بارش کی نذر ہونے اور پہلی اننگز میں ساڑھے چار سو رنز بنانے کے بعد یہ امید نہیں کی جاسکتی تھی کہ پاکستانی ٹیم اس میچ میں شکست سے دوچار ہوجائے گی۔پانچویں دن آسٹریلیا نے اننگز ڈیکلیئر کو پاکستانی ٹیم کو میچ ڈرا کرنے کیلئے صرف دو سیشن بیٹنگ کرنا تھا مگر جس ٹیم سے 60اوورز تک بیٹنگ کرنے کی امید لگائی گئی وہ 53اوورز میں ڈھیر ہوکر شکست کے گڑھے میں جاگری! میلبورن ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر لکھا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment