قارئین سے درخواست
From the Blog theajmals میں مکمل سنجیدگی کے ساتھ یہ درخواست کر رہا ہوں تمام قارئین سمجھدار ہیں اس لئے اُن سے سنجیدہ جوابات کی اُمید رکھتا ہوں میں نے آپ کا حق مارا ہو یا آپ کا حق ادا نہ کیا ہو یا آپ کے ساتھ کوئی زیادتی کی ہو یا آپ کے عَلم میں ہو کہ میں نے کسی کے ساتھ ایسا کیا تھا تو از راہ کرم مجھے مطلع فرمایئے تاکہ میں اس کا ازالہ کر سکوں میں آپ کا مشکور ہوں گا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment