پی ایس ایل کے''اثرات'' فرسٹ کلاس کرکٹ پر بھی!
From the Blog cricnama کل بابائے قوم کا ''جنم دن'' منایا جائے گا اور اس دن کی ''مناسبت'' سے بہت سے عہد بھی کیے جائیں گے ۔جس طرح ملک کے مختلف مقامات کے نام قائد اعظم کے نام پر ہیں اسی طرح پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بھی بابائے قوم کے نام پر کھیلا جاتا ہے اور یہ واقعی ''کھیلا'' ہی جاتا ہے کیونکہ جہاں ایک طرف قائد اعظم ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو بروقت صلہ نہیں دیا جاتا اسی طرح اس اہم ترین ایونٹ میں ٹیموں کی اکھاڑ پچھاڑ کی منصوبہ بندی بھی کی جاتی ہے۔ ماضی میں کسی ٹیم کو تنزلی سے بچانے کیلئے ''نورا'' میچز کھیلے جاتے تھے اور عام طور پر یہ ''معاملات'' مدمقابل ٹیموں کے درمیان طے پاتے تھے مگر جب سے پاکستان کرکٹ بورڈ پر ''نوروں'' کا قبضہ ہوا ہے اپنی مرضی کی ٹیموں کو بہتر نتائج دلوانے کا نظام بھی ''سائنٹیفک'' ہوگیا ہے۔ حال ہی میں ختم ہونے والی قائد اعظم ٹرافی کا فائنل واپڈا اور حبیب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment