محمد عامر دوسرا ٹیسٹ کھیل پائیں گے یا نہیں؟
From the Blog cricnama پاکستان کے تیز گیند باز محمدعامر کے متعلق عمومی تاثر یہی ہے کہ وہ اب اتنے موثر ثابت نہیں ہو رہے جتنے پابندی سے پہلے موثر تھے۔ ایک وکٹ ٹیکر گیند باز ایک ایک وکٹ کو ترسنے لگے تو سمجھ لینا چاہئے حالات پہلے جیسے سازگار نہیں۔ البتہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عامر قدر بہتر انداز میں نظر آئے اور پہلی اننگ میں 4 وکٹوں کے ساتھ میچ میں مجموعی طور پر 5 کھلاڑی کا شکار کیا۔ اس سے امید کی جا سکتی ہے کہ سیریز کے باقی مقابلوں میں عامر میزبان ٹیم کے لئے شدید خطرہ ثابت ہوں گے۔ مگر اس وقت اصل سوال یہ ہے کہ آیا محمدعامر دوسرا ٹیسٹ کھیل بھی پائیں گے یا نہیں؟ برسبن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران محمد عامر زخمی ہو گئے تھے اور ران میں شدید درد اور کھچاو کی شکایت تھی جس کی وجہ سے وہ کچھ دیر میدان سے باہر بھی چلے گئے۔ اس ضمن میں پاکستان بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے میڈیا سے بات کرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment