محفوظ رہنے کا طریقہ
From the Blog theajmals اگر کوئی آدمی آپ کو ناراض یا بیزار کرتا ہے یا نقصان پہنچاتا ہے تو یاد رکھیئے کہ آپ دوسروں کو نہیں روک سکتے اور نہ اُن کے عمل پر آپ کو قدرت حاصل ہے آپ صرف اپنے آپ کو قابو میں رکھ سکتے ہیں اور اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کیلئے اپنے ردِ عمل کو روک سکتے ہیں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment