پاکستان کے خلاف سیریز پر بھارت کی ٹال مٹول جاری
From the Blog cricnama دنیا کے دیگر مقبول کھیلوں کی طرح کرکٹ میں بھی بعض روایتی حریف ایسے ہیں، جن کے درمیان مقابلے کا انتظار دنیا بھر کے شائقین کو رہتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا شمار بھی ایسے ہی روایتی حریفوں میں ہوتا ہے۔ ان دونوں ممالک کو مدمقابل دیکھنے اور ایک دلچسپ مقابلے کی تمنا صرف ان ممالک کے شہریوں تک محدود نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے بھارت کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے اسے راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ دوسری طرف بھارتی بورڈ ہے کہ کسی ناراض محبوبہ کی طرح مان کر ہی نہیں دیتا۔ حال ہی میں، کولمبو، سری لنکا میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے ایک بار پھر اس امید اور عزم کے ساتھ اجلاس میں شرکت کی تھی کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو باہمی سیریز کھیلنے پر راضی کیا جاسکے۔ لیکن اس حوالے سے کسی بات کی نوبت تک نہ آسکی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ پہلے ہی واضح کرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Bosnia Loves Nawaz Sharif and Pakistan and Here is Why
From the Blog pkhope In early 90s, when Bosnia was facing a war in which they were helpless; Pakistan was the only handful of countries who gave them shelter and thousands of Bosniaks arrived in Pakistan and many still are settled here. The then Prime Minister Nawaz Sharif was the first Muslim Prime Minister to visit the war torn Sarajevo, the capital of Bosnia and provided much needed help in funds, medical aid, tents, and various other things; above all the feeling to Bosniaks that Pakistan was with them. Sadzida Silajdzic, the then Bosnian ambassador to Pakistan, an Islamic scholar still says that they owe to Pakistan a lot as Pakistan helped them when Europe abandoned them. At that time (and still) Pakistan was already hosting millions of Afghan refugees and its own economy was in shambles, bupakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment