ہمت نہ ہارنے کا جذبہ واپس آچکا ہے!!
From the Blog cricnama گزشتہ کالم میں لکھا تھا کہ برسبین کی وکٹ کا باؤنس مہمانوں کیلئے ہمیشہ مشکلات کا سبب بنا ہے مگر پاکستانی بیٹسمینوں سے کسی نے یہ اختیار نہیں چھینا کہ اپنی صلاحیت کے مطابق نہ کھیلیں دوسری اننگز میں جب پاکستانی بیٹسمینوں نے اپنی صلاحیتوں کا بہت حد تک مظاہرہ کیا تو دیکھیں 490رنز کے ہدف کا پہاڑ بھی قابل تسخیر دکھائی دے رہا ہے۔ یونس خان نے خراب فارم سے نجات حاصل کرلی ہے جبکہ مسلسل کئی اننگز میں ناکامی سے دوچار ہونے والے اسد شفیق نے تین ہندسوں کی یادگار اور بہادرانہ اننگز کھیلتے ہوئے گزشتہ تمام ناکامیوں کا ازالہ کردیا ہے اور اب 8/382کے اسکور پر پاکستانی ٹیم جیت کو محسوس کررہی ہے کیونکہ اسد شفیق اپنی ناقابل شکست سنچری کیساتھ کریز پر موجود ہے اس لیے پانچویں دن 108رنز کا تعاقب دو وکٹوں کیساتھ کرتے ہوئے اسد شفیق کی مہم جوئی اس میچ کو یادگار بنا دے گی۔ برسبین ٹیسٹ کے پہلے تین دن آسٹریلین ٹpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment