بائیکاٹ کی "ڈریم ٹیم"، کوئی بھارتی شامل نہیں
From the Blog cricnama بھارتی عوام اپنے کھلاڑیوں کے حوالے سے بہت حساس واقع ہوئے ہیں، بلکہ یہ کہنا بےجا نہ ہوگا کہ انہیں دیوتاؤں کا درجہ دے رکھا ہے۔ اس لیے جب کوئی بھارتی "ہیروز" کو انہی کے ملک میں بیٹھ کر غیر اہم قرار دے ڈالے اور ایک پاکستانی کو زیادہ اہمیت دے تو سوچیں یہ کتنا گراں گزرا ہوگا۔ ہوا کچھ یوں کہ انگلستان کے سابق اوپنر جیفری بائیکاٹ، جو ان دنوں بھارت-انگلستان سیریز کے حوالے سے کمنٹری کے لیے بھارت میں ہی موجود ہیں۔ ایک پروگرام میں موجود تھے کہ عوام کی جانب سے انہیں اپنی "ڈریم ٹیم" منتخب کرنے کے لیے کہا گیا۔ 76 سالہ بائیکاٹ نے "ظلم" یہ کیا کہ اپنی بہترین ٹیم میں ایک بھی بھارتی کو شامل نہ کیا بلکہ پاکستان سے عمران خان کو صرف منتخب کیا، وہ بھی اس ٹیم قیادت کے لئے۔ سنیل گاوسکر اور سچن تنڈولکر کے عدم انتخاب پر جب عوام نے "نا انصافی" کی طرف توجہ دلائی تو جیفری نے بے باکانہ انداز میں کہا کہ "محضpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment