خواب۔۔
From the Blog ayesha خواب دیکھنا کوئی بری بات نہیں۔۔ نہ ہی خواب دیکھنے پہ کوئی پابندی ہوتی ہے۔۔ ایسے ہی میں نے بھی ایک خواب دیکھا ہے۔۔ جو آج میں آپ لوگوں کے ساتھ شیرکرنا چاہتی ہوں۔۔ پاکستان میں بہت سے تھیلیسیمیا سینٹرز ہیں۔۔ ماشااللہ سب ہی اچھا کام کررہے ہیں۔۔ میرا خواب ایک آئرن چلیشن سینٹر بنانے کا ہے۔۔ ہمارے ملک کے تھیلیسیمیا سینٹرز اپنی برداشت سے زیادہ بچوں کو رجسٹر کرکے انہیں علاج مہیا کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔۔ ہمارے سینٹرز افسوس کے ساتھ بچوں کو مکمل فولاد کم کرنے والی ادوایات مہیا نہیں کر پارہے۔۔ اور سب ہی جانتے ہیں جہاں خون چڑھانا ضروری ہے وہیں جسم میں جمع ہونے والے فولاد کو نکالنا بھی ضروری ہے۔ میرا خواب ہے ایک سینٹر بنا سکوں جہاں بچے آ کے اپنی ڈوز کے حساب سے فولاد کم کرنے والے انجکشن اور ادوایات لے سکیں، وہیں بیٹھ کے انجکشن لگواسکیں ڈاکٹر اور عملے کی نگرانی میں۔۔ کچھ دینی اور دنیاوی تعلpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment