ڈی ولیئرز قیادت سے دستبردار ہوگئے
From the Blog cricnama جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان ابراہم ڈی ولیئرز پروٹیز دستے کی حالیہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے موجودہ کپتان فف دوپلیسی کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈی ولیئرز زخمی ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کے دورے پر نہیں گئے تھے اور ان کی عدم موجودگی میں دو پلیسی کو ذمہ داری سونپی گئی۔ اب انہیں یہ منصب مستقل بنیادوں پر دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس میں ڈی ولیئرز کی رضا مندی بھی شامل ہے۔ اے بی ڈی ولیئرز کا کہنا ہے کہ ہم سب کو ذاتی مفاد سے زیادہ ملکی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے اور میں نے اسی سوچ کے ساتھ پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا۔ میرے لئے ٹیسٹ دستے کی قیادت کرنا بڑا اعزاز تھا مگر میں پہلے ہی دو اہم سیریز ضائع کر چکا ہوں اور سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز کے حوالے سے بھی مکمل پر اعتماد نہیں۔ دوسری طرف دوپلیسی بہت اعتماد اور کامیابیوں کے ساتھ قیادت کی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں، خاص کر آسٹریلیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment