ناقص منصوبہ بندی سے ہملٹن میں ہار!
From the Blog cricnama بھرپور مقابلہ کرنے کے بعد ملنے والی شکست شاید اتنی تکلیف دہ نہیں ہوتی جتنی اذیت اس ہار پر ہوتی جس میں ایک ٹیم لڑے بغیر یا عقل سے عاری کرکٹ کھیلتے ہوئے ایسے میچ میں شکست کو گلے لگا لے جہاں فتح یا کم از کم ڈرا کا حصول ممکن ہو۔ ہملٹن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم نے ایسا ہی کچھ کیا ہے، جہاں 369 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دو سیشنز تک سست روی سے بیٹنگ کرنے والی ٹیم آخری سیشن میں دس وکٹیں سو سے بھی کم رنز کے اندر گنوا کر شکست کی کھائی میں گر جاتی ہے۔ اگر ایسی بھونڈی ''منصوبہ بندی'' کسی دیسی کوچ نے کی ہے تو بات سمجھ میں آتی تھی مگر ہائی پروفائل ''گورے'' کوچ سے اس بات کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے جو ڈریسنگ روم میں ''نقشے'' بنا کر کھلاڑیوں کو ان کی خامیاں بتانے کی کوشش تو کرتا ہے مگر اسے یہ نہیں پتہ کہ میچ کی صورتحال کے مطابق کیسی منصوبہ بندی کی جائے اور کھلاڑیوں کو یہ بات کیسے سمجھائی جائے کہ انہوں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment