Is it more work to work with more people?
From the Blog raheellakhani Is group-work or cooperative learning same as collaborative learning? For me, collaboration needs to be more than just being a group. You need to capitalize on the synergy of ideas, knowledge and skills. Each member should have a particular role based on their strength or interest. You need to be inter-dependent in a collaborative task where the final product is only possible with everyone's input and there is no free-loading. Brindley, Walti and Blaschke (2009) also provide some characteristics/strategies that help to take forward group work beyond cooperation to collaboration such as a clear purpose of collaboration and expectations of roles, the balance between structure and learner autonomy, relevance for the collaboration and monitoring. With so many roles and equally manpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
''اعزاز''صرف پاکستان کی نمائندگی ہے، احمد شہزاد!
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ میں اوپننگ پوزیشن پر ''میوزیکل چیئرز''کا کھیل کافی عرصے سے کھیلا جارہا ہے اور شاید آئندہ بھی کھیلاجاتا رہے کیونکہ ایک طویل عرصے سے پاکستان کو اس پوزیشن پر قابل اعتماد بیٹسمین نہیں مل سکا بلکہ کوئی بھی اوپنر کچھ عرصہ اچھی کارکردگی دکھانے کے بعد پس منظر میں چلا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ٹیم سے باہر ہونے والے اوپنرز کو بھی یہ ''تسلی'' ہوتی ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس سے قطع نظر کسی نہ کسی وقت اس کی قومی ٹیم میں واپسی ممکن ہوجائے گی۔ اگر ون ڈے فارمیٹ کی بات کریں تو اس وقت کپتان اظہر علی کیساتھ شرجیل خان، سمیع اسلم اور خالد لطیف جیسے بیٹسمین کھیل رہے ہیں جبکہ گزشتہ کچھ برسوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے احمد شہزاد اِس وقت قومی ٹیم سے باہر اور واپسی کے منتظر ہیں۔ خبر تھی کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے احمد شہزاد کے نام کو ''قابل غور''سمجھا جارہا ہے کیونکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment