آج سے پانچ ارب برس بعد جب سورج اپنا ایندھن ختم کرنے سے قبل پھیلے گا تو
From the Blog pakistanhistory آج سے پانچ ارب برس بعد جب سورج اپنا ایندھن ختم کرنے سے قبل پھیلے گا تو زمین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گا ، زمین اپنے تمام ریکارڈ سمیت ختم ہو جاے گی اور یہاں انسان ، انسانی تہذیب اور زندگی کا کوئی ثبوت باقی نہیں رہے گا ، لیکن ہم بیرونی خلا میں پہلے ہی ثبوت بھیج چکے ہیں ، ١٩٧٧ میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے وؤیجر ون اور ٹو کے نام سے دو ایسے سیٹلائٹس بھیجے جن کا مقصد کسی ممکنہ زہین خلائی مخلوق کیلیے انسانوں کی جانب سے پیغامات ہیں ، یہ پیغامات اس طرح تیار کیے گیے ہیں تا کہ کروڑوں برس تک خراب نہ ہوں، [image: voygar]Voyager چونکہ کائنات میں ہائیڈروجن سب سے زیادہ پایا جانے والا عنصر ہے اسلیے ان میں ہائیڈروجن کے ایٹم کا عکس ہے . اسکی ایکٹرومیگنیٹک شعاعوں کی طول موج (ویولینگتھ) کے ریفرنس سے انسان کی پیمائش کا عکس ہے . اس میں نظام شمسی ، ڈی این اے ، خلیوں ، انسانی بدن اور زمین پر دوسریpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment