کپتان کی عدم موجودگی''خیر'' کا سبب بھی ہوسکتی ہے!
From the Blog cricnama بعض باتیں یا نقصان ایسے ہوتے ہیں جو وقتی طور پر بہتر یا اچھے نہیں لگتے لیکن مستقبل کے حوالے سے ایسے نقصانات میں بھی ''خیر'' ہوتی ہے۔ چھ سال قبل جب تین کھلاڑیوں نے اپنے منہ پر''کالک'' ملی تو یہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا ''نقصان''لگ رہا تھا جس کی بدنامی الگ تھی۔ اگر انگلینڈ میں یہ تین کھلاڑی رسوائی کا طوق اپنے گلے میں نہ سجاتے تو ممکن تھا کہ کچھ عرصے کے بعد کپتان کی تبدیلی عمل میں آتی، ٹیم کمبی نیشن میں بھی ردوبدل ہوتی رہتی۔ مڈل آرڈر میں نئے نئے بیٹسمینوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری رہتا کیونکہ محمد یوسف، یونس خان اور مصباح الحق جیسے بیٹسمین ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔ ایسی صورتحال میں کیا ہونا تھا یہ کوئی نہیں جانتا تھا مگر 2010ء کی گرمیوں میں تین کھلاڑیوں پر عائد ہونے والی پابندی نے پاکستانی ٹیم کیلئے حالات ضرور خراب کردیے تھے۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد اکتوبر میں جنوبی افریقpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment