گیند سے چھیڑ چھاڑ، "ہنگامہ ہے کیوں برپا؟"
From the Blog cricnama فتح کا مزا ہمیشہ پرلطف ہوتا ہے، لیکن کبھی کبھی ایک 'بال' سارا مزا کرکرا کردیتا ہے جیسا کہ جنوبی افریقہ کے ساتھ ہوا۔ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست دینے کی ہیٹ ٹرک کے بعد جو نشہ چڑھا تھا، وہ سب کپتان فف دو پلیسی کے پکڑے جانے سے اتر چکا ہے۔ قائم مقام کپتان کو دوسرے ٹیسٹ کے دوران گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے پاداش میں مجرم قرار دیتے ہوئے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ گو کہ ان کے پاس اس فیصلے کے خلاف اپیل کا حق بھی موجود ہے اور وہ تیسرا ٹیسٹ بھی کھیلنے جا رہے ہیں لیکن ابھی اس ہنگامے کی گرد ہی نہیں چھٹی تھی کہ بھارت کے کپتان ویراٹ کوہلی کی وڈیو منظر عام پر آ گئی۔ انہیں راجکوٹ ٹیسٹ کی ایک وڈیو میں بالکل وہی حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس پر فف زیر عتاب آئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے قانون کی رو سے فف کو تو پکڑ لیا لیکن کوہلی کو چھوڑ دیا کیونکہ ان کا معاملہ مقررہ دنوں کے اندر گوش گزار نpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment