مصباح الحق کا "ایک اور ریکارڈ"
From the Blog cricnama شارجہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایک یادگار حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان نے اپنی ایک روزہ تاریخ کی بہترین کامیابی سے لے کر شاندار ٹیسٹ جیت تک، شارجہ سے پاکستان کی کئی یادیں وابستہ ہیں۔ اب ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے ذریعے پاکستان سیریز کے تمام مقابلے جیت کر ایک اور تاریخ رقم کرنے کی کوشش کرے گا لیکن اس سے پہلے کپتان مصباح الحق نے "ایک اور ریکارڈ" توڑ دیا ہے۔ شارجہ میں ٹاس کے لیے میدان میں اترتے ہی مصباح پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز میں کپتانی کرنے والے قائد بن گئے ہیں۔ مصباح الحق اس وقت اپنا 68 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں جن میں سے بطور کپتان یہ مصباح کا 49 واں ٹیسٹ ہے۔ یوں وہ عمران خان کی جگہ اس اعزاز کے مستحق ٹھیرے ہیں۔ مصباح الحق نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 2001ء میں دورۂ نیوزی لینڈ میں کیا تھا لیکن پہلے 9 سالوں میں انہیں صرف 19 ٹیسٹ مقابلے کھلائے گئے۔ یہاں تک کہ 2010ء میںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
PTCL and Netflix Sign Collaboration Agreement
From the Blog propakistani PTCL becomes the first Telecommunication operator in Pakistan to sign a partnership agreement with Netflix for the Pakistan market. After this agreement, PTCL and Netflix will use their respective resources for mutual benefit, utilizing and maximizing the viewing experience and penetration of Netflix services in Pakistan. This agreement will serve as a way forward for both […] - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment