Happy Diwali
From the Blog tanveerrauf [image: best-wishes-of-diwali-wishes-facebook-timeline-wallpapers] Let the glowing diyaas, the beautiful fireworks, spice up your life with happiness and joy. Have a safe and Happy Deepawali! pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
''بگڑے بچے'' اور جنید خان!!
From the Blog cricnama اسکول کے دنوں میں کلاس کے شرارتی بچوں کوجب''ڈنڈا پیر'' بھی بندا نہیں بناسکتا تھا تو ہمارے اُستاد ایسے بچوں کو اُن کے حال پر چھوڑتے ہوئے سب سے پیچھے بٹھا دیا کرتے تھے تاکہ دوسرے بچے ان کے ''اثرات'' سے دور رہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی شاید انہی استادوں کے نقش قدم پر چل رہا ہے جس نے پاکستان کرکٹ کے دو بگڑے شہزادوں عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مرکزی معاہدوں کی سب سے نچلی درجہ بندی میں دھکیل دیا ہے جنہیں ''سزا'' کے طور پر ورلڈ کپ 2015ء کے بعد سے قومی ٹیم سے دور رکھنے کا ''تجربہ'' بھی کیا جاچکا ہے۔ سینٹرل کانٹریکٹ برائے اکتوبر 2016ء تا جون 2017ء میں 30 کھلاڑیوں کیساتھ معاہدہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے جہاں احمد شہزاد کو ''بی'' اور عمر اکمل کو ''سی'' کیٹیگری سے ''ڈی'' میں بھیجا ہے وہاں شاہد آفریدی پہلی مرتبہ سنٹرل کانٹریکٹس سے محروم ہوئے ہیں اور سعید اجمل کے ساتھ ساتھ جنید خان اور فpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment