ہماری بات
From the Blog seems77 ہم "دوسروں کی" بات کرنے میں ماہر ہیں بجائے" دوسروں سے" بات کرنے میں اگر ہمیں کسی میں برائی نظر آئے تو ہم سب کو بتاتے ہیں سوائے اس کے جس میں برائی نظر آئی.. مجھ میں کوئی عیب دیکھو تو مجھ سے کہو کسی اور سے نہیں.. کیونکہ اس عیب کو مجھے ہی بدلنا ھے کسی اور نے نہیں..... مجھ سے کہو گے تو نصیحت، کسی اور سے کہو گے تو غیبت... اگر ہم سے راضی ہو تو "ہماری بات" کرو اور اگر ہم سے راضی نہیں ، تو "ہم سے بات" کرو... منقول Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" : https://www.facebook.com/seems.77 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment