نیا سکہ 10 روپے کا
From the Blog theajmals ایک سال قبل سٹیٹ بینک کی جانب سے 5 روپے کا نیا سنہری سکہ جاری کیا گیا تھا آج بروز پیر بتاریخ 24 اکتوبر 2016ء 10روپے کا نیا سکہ جاری کیا گیا ہے [image: rs-10-issued-oct24-2016] اس پر بڑھتا ہوا ہلال (نیا چاند) اور 5 کونے والا ستارہ بنے ہوئے ہیں اس کا قطر ساڑھے 25 مِلی مِیٹر ہے اس کا وزن 5.5 ملی گرام ہے سکے کا رنگ سنہری ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment