تدبرِ قرآن- سورہ بقرۃ (استاد نعمان علی خان) حصہ 15
From the Blog seems77 تدبر قرآن۔۔ سورہ بقرہ حصہ 15 بسم اللہ الرحمان الرحیم دل کے اندر ایمان کی موجودگی ایک چیز ہے لیکن جب آپ کے دل میں ایمان ہو تو وہ کسی نہ کسی طریقے سے ظاہر ہوتا ہے. آپ کے کردار سے، آپ کے رویے سے، آپ کی شخصیت سے جو آپ کے ایمان کا ہی خاصہ ہوتی ہے. ایمان کا ایک حصہ یہ بھی ہے کہ اللہ کے سوا کسی اور کے سامنے اپنی اچھائی ثابت کرنے کی خواہش ہی نہیں رہتی، آپ کسی کے سامنے مصنوعی رویہ نہیں اپناتے، کسی کے سامنے بناوٹی طرزِ عمل کی ضرورت ہی نہیں پڑتی، اپنا ایمان لوگوں پر ثابت کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی . تو لوگ منافقین کے پاس آ کر ان سے کہتے تھے کہ دیکھو، ابوبکر رضی اللہ عنہا اہل ایمان میں سے ہیں، عمر رضی اللہ عنہا ایمان والے ہیں، سعد رضی اللہ اہل ایمان میں سے ہیں، یہ سب لوگ ایمان لانے والوں میں سے ہیں، وہ تو ایسا طرزِ عمل نہیں اپناتے، تو ایسا کیوں ہے کہ تم لوگوں کا ایمان ، تمہیں ان جیسا رویہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment