جنگل میں مور ناچا، کس نے دیکھا
From the Blog cricnama پاک-ویسٹ انڈیز ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں توقع سے کم لیکن مقابلے کے لیے کافی 446 رنز کا مجموعہ اکٹھا کیا ہے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی محتاط بلے بازی جاری ہے جسے دن کے آخری لمحات میں پے در پے کچھ وکٹیں گرنے سے خاصا نقصان پہنچا ہے۔ اب مصباح الیون اپنی فتوحات کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے کچھ بہتر مقام پر دکھائی دیتی ہے۔ پاکستنا نے دبئی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 56 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ یہ جاری دوسرے ٹیسٹ سے کافی مختلف مقابلہ تھا، جس میں سب سے خاص بات اس کا ڈے اینڈ نائٹ ہونا تھا۔ اس مقابلے میں سرخ کے بجائے گلابی گیند استعمال کی گئی لیکن یہ مقابلہ روایتی سرخ گیند سے ہی کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں مقابلوں میں وقت، مقام اور گیند کا فرق ضرور ہے لیکن ایک چیز مشترک ضرور ہے، وہ ہے تماشائیوں کی عدم دلچسپی۔ خیر، دوسرا ٹیسٹ تو پرانی روایات اور pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment