"نیا شوشا"، کرکٹ میں بیس بال طرز کی کانفرنسوں کی تجویز
From the Blog cricnama دنیائے ٹیسٹ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز میں ناکامی کا منہ دیکھنے کے بعد اب بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایک نئے منصوبے پر غور کر رہی ہے۔ اس تجویز کے مطابق، بیس بال کھیل کی کانفرنسوں کی مانند 12 ٹیسٹ ٹیموں کو دو برابر کانفرنسوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس تجویز کو حال ہی میں کیپ ٹاؤن میں منعقدہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو اجلاس میں زیرِ غور لایا گیا تھا۔ اس مجوزہ نظام سے ٹیسٹ کرکٹ میںآئرلینڈ اور افغانستان جیسی ٹیموں کی گنجائش بھی نکل سکے گی اور گزشتہ دو ڈویژنوں والے منصوبے پر اٹھنے والے اعتراضات بھی دور ہوسکیں گے۔ کانفرنس کے مجوزہ منصوبے کے مطابق، متبادل درجات پر موجود ٹیموں کو الگ الگ کانفرنسوں (یا گروہوں) میں تقسیم کیا جائے گا۔ ہر کانفرنس میں شامل چھ ٹیمیں ایک دوسرے سے ٹیسٹ سیریز کھیلیں گی اور اور دو سال کے عرصے میں ہر ٹیم کے لیے اپنی کانفرنس کی باقی پانچ ٹیموں کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment