اللہ کا رحم
From the Blog seems77 اللہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں.. اللہ ندامت والوں کا رب بھی ہے.. اللہ صرف نیکوکاروں کا نہیں۔۔۔ اللہ گنہگاروں کا رب بھی ہے .. اللہ صرف ایمان والوں کا رب نہیں .. اللہ مشرکین کا رب بھی ہے.. .. مگر جو خالصتاً اللہ کا ہونا چاہے تو یاد رہے خالص ہونے کے لئے خاص ہونا پڑتا ہے .. خاص ہونے کے لئے رجوع کرنا پڑتا ہے. رجوع کرنے کے لئے خطا کا اعتراف کرنا ضروری ہوتا ہے. اعتراف خطا و گناہ و طلب مغفرت کے لئے عجز و دل گداز ہونا ضروری ہے. رب کو رب سمجھنا ضروری ہے.. اللہ خطا کے پار ندامت قبول کرتا ہے .. ہٹ دھرمی، خود فریبی یا جوازوالزام تراشی نہیں.. اللہ ظلم نہیں کرتا.. اللہ کا انا سے راضی نہ ہونا بھی درحقیقت اللہ کا رحم ہے..! حیا ایشم! Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" : https://www.facebook.com/seems.77 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment