پاک-انگلستان تیسرا ایک روزہ، بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈز
From the Blog cricnama پاکستان اور انگلستان کے مابین تیسرا ایک روزہ کئی حوالوں سے تاریخی اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ انگلش بلے بازوں نے صرف تین وکٹوں پر 444 رنز داغے، جو ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ ہے۔ اس دوران انہوں نے کل 59 چوکے اور چھکے مارے، جو ریکارڈ تو قائم نہ کر سکے لیکن 2006ء کے سری لنکا-نیدرلینڈز مقابلے کے ریکارڈ کو ضرور برابر کیا ہے۔ انگلستان نے کسی بھی ایک روزہ مقابلے میں اپنے سب سے زیادہ چھکے بھی اسی مقابلے میں لگائے۔ بھیانک کارکردگی کی وجہ سے جو ناخوشگوار یادیں اس مقابلے سے وابستہ ہوگئی ہیں، اس کے بعد پاکستانی پرستار تو شاید اس میچ کو ہمیشہ کے لیے بھولنا چاہیں لیکن انگلستان اور کرکٹ کو چاہنے والوں کے ذہن میں یہ مقابلہ طویل عرصے تک زندہ رہے گا۔ آئیے آپ کو اس مقابلے میں ٹوٹنے والے ریکارڈز کے بارے میں بتاتے ہیں: 1۔ پاکستان تیز گیندبازوں کے حوالے سے ایک زرخیز سرزمین سمجھا جاتا ہے اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment