ویسٹ انڈیز-بھارت ٹی ٹوئنٹی: ریکارڈ توڑ، ریکارڈ ساز
From the Blog cricnama ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان امریکا کی ریاست فلوریڈا میں کھیلا گیامقابلہ کئی لحاظ سے تاریخی تھا بلکہ ریکارڈ شکن بھی۔ ویسٹ انڈیز کی طوفانی بلے بازی، اور اس کے نتیجے میں بننے والے 245 رنز کے جواب میں بھارت بھی آخری مرحلے تک مقابلہ کرتا رہا، یہاں تک کہ 'دو چار ہاتھ جب لب بام رہ گیا'، صرف ایک رن سے مقابلہ ہار گیا۔ اس سنسنی خیز مقابلے میں مجموعی طور پر 489 رنز بنے جو ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز ہیں۔ اس سے قبل 2015ء میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے ایک مقابلے کے دوران 467 رنز بنے تھے۔ یہی نہیں بلکہ یہ کسی بھی ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز ہیں۔ یہ ریکارڈ چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کے پاس تھا جنہوں نے 2010ء کے انڈین پریمیئر لیگ میں 469 رنز بنائے تھے۔ دونوں کی اننگز بھی سرفہرست 5 سب سے بڑے مجموعوں میں شامل ہوئی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے 245 کسی ایک اننگز میں بننے والے تpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment