اگلی منزل بنگلہ دیش! انگلستان کو ہری جھنڈی دکھادی گئی
From the Blog cricnama انگلستان کی کرکٹ ٹیم طے شدہ منصوبے کے مطابق بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ اس بات کا اعلان انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراس نے کیا۔ گزشتہ ماہ (جولائی)، بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکا دہشت گردی کا نشانہ بنا تھا، جس کے نتیجے میں کئی ہلاکتیں ہوئی تھیں۔ چنانچہ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک سیکیورٹی ٹیم نے حال ہی میں بھارت اور بنگلہ دیش کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔ وفد کا ماننا ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے جیسی سیکیورٹی کی یقین دہانی کروائی گئی ہے، وہ قابلِ قبول ہے۔ حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے والے وفد میں بورڈ کے سیکیورٹی مشیر ریگ ڈکیسن، پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ لیدرڈیل اور بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز، جان کار شامل تھے۔ بعد ازاں ایک ملاقات میں، انگلستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک، اور ایک روزہ ٹیم کے کپتان ایpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment