ناقابل بھروسہ لیکن نمبر ایک، پاکستان کا اصل امتحان اب ہوگا
From the Blog cricnama پاکستان کے بارے میں یہ تاثر بہت عام ہے، اور کافی حد تک درست بھی ہے، کہ یہ بہت باصلاحیت لیکن ناقابل بھروسہ ٹیم ہے۔ کارکردگی میں تسلسل کی شدید کمی ہے لیکن اس کے باوجود اگر وہ درجہ بندی میں سب سے بلند مقام پر پہنچا ہے تو اس کے پیچھے سخت محنت، ریاضت اور جدوجہد ہوگی، اور ہاں! قسمت بھی۔ ویسٹ انڈیز میں برستے بادلوں سے لے کر سری لنکا میں حیران کن نتائج تک، سب نے مل کر پاکستان کو ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک ٹیم بنایا ہے۔ ایجبسٹن کے تلخ تجربے کے بعد اوول میں تاریخی کامیابی اور انگلستان کے خلاف سیریز دو-دو سے برابر کرنے کے بعد مصباح الیون نے کم از کم یہ تو ثابت کردیا کہ وہ کسی سے کم نہیں ہیں اور چاہے وہ متحدہ عرب امارات کی بے جان وکٹیں ہوں یا انگلستان کے میدان، وہ ہر جگہ اور ہر ٹیم کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن وہیں اس نے خود کو حقیقی عالمی نمبر ایک ثابت بھی کیا۔ گو کہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment