تدبرِ قرآن- سورہ بقرۃ (استاد نعمان علی خان) حصہ نہم
From the Blog seems77 حصہ نہم جب اللہ کہتے ہیں لَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَم ہم نے آدم کی اولاد کو عزت عطا کی. ہاں مشرکوں کو ذلیل کیا گیا تھا. ہاں کفار سے قرآن میں نفرت کی گئی ہے. مگر سب کفار سے نہیں. اس دین کے سب سے برے دشمنوں سے کی گئی ہے. ہم ان کے سخت خلاف ہیں جنہوں نے اسلام کے لیے نفرت کا اظہار کیا اور زہر اگلا لیکن پھر بھی جس گھڑی وہ شہادت دیں (اللہ، اسلام کو مانیں) تو فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ وہ شخص جو آپ کو دیکھنا پسند نہ کرتا تھا، جس لمحے اس نے شہادت دی، وہ آپ کا دینی بھائی بن جائے گا. میں کچھ سال پہلے پِیس کنوینشن پر تھا اور ایک سوئس سیاستدان جو رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف زہر اگلا کرتا تھا اس نے اسلام قبول کر لیا. میری اس سے ملاقات ہوئی. اور اب وہ اپنے بیٹے کو لے کر آیا تھا، اور اس کے بیٹے نے بھی وہی اسلام قبول کرلیا. فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّين اور یہ وہی انسان ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment