کٹ پیس
From the Blog khawarking محبت ؟ ہاں محبت آندھی ہوتی ہے ،۔ اس مرض کا علاج ، شادی ہوتی ہے ،۔ بینائی کی بحالی ہی نہیں ، انکھیں کھول دیتی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت ؟ اکھدے نے انھی ہوندی اے ، پر ، شادی ؟ اکھاں کھول دیندی اے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کو ہنسی میں اڑانے کا طریقہ سیکھو ۔ کہ اگر کوئی شر پسند ، جنت میں بہنے والی دودہ کی نہر کو دہی سے جاگ لگا جائے تو ؟ بجائے اس کو سزا دینے کے لئے پاگل ہونے کے ۔ دہی کو ریڑکا لگا کر مکھن ، اور لسی بنا لو ۔ مولا خوش رکھے ،۔ جذباتی ، پاک مسلمانوں سے معذرت کہ جرنل ضیاع والے اسلام سے پاکستان کو واگزار کروانے کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔ اپ کے ارمانوں کا قتل ہو رہا ہے ، اپ کے جذبات مجروع ہو رہے ہیں ؟ تو عقل نوں ہتھ مارو !،۔ تے سیانے بنو!۔ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثے ،یک دم نہیں ہوا کرتے ۔ فیلڈ مارشل ایوب خان نے وفاقی کابینہ، پارلیمنٹ اور محترمہ فاطمہ جناح کی مذمت کے باوجود سندھ طاس معاہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment