تدبرِ قرآن- سورہ بقرۃ (استاد نعمان علی خان) حصہ ہفتم
From the Blog seems77 حصہ ہفتم بسم اللہ الرحمن الرحیم آج ہم آیت نمبر 5 کا آغاز کریں گے ان شاءاللہ. مگر.اس سے پہلے میں آیت نمبر 4 کے متعلق کچھ باتیں شیئر کرنا چاہوں گا. پہلی بات، اس آیت میں جن چیزوں کا ذکر کیا گیا ہے ان کی ترتیب کے بارے میں ہے. 1-والذین یومنون بما انزل الیک وہ جو ایمان لاتے ہیں اس پر جو نازل کیا گیا تمہاری طرف یہاں پر قرآن کی طرف اشارہ کیا گیا ہے. 2-وما انزل من قبلک اور جو نازل کیا گیا تم سے پہلے یہ تورات،انجیل اور زبور کی طرف اشارہ ہے. 3-وبالاخرہ ھم یوقنون اور وہ آخرت پر مکمل یقین رکھتے ہیں. یہاں پر دو باتیں قابل غور ہیں. اب اگر یہ تاریخی ترتیب سے چل رہا ہوتا تو کچھ یوں ہونا چاہیے تھا کہ سب سے پہلے تورات انجیل وغیرہ کا ذکر ہوتا، پھر قرآن کا، اور پھر یوم آخرت کا. کیونکہ پہلے تو تورات اور انجیل نازل ہوئی تھی نا،پھر اس کے بعد قرآن. مگر اللہ نے اس کا ذکر قرآن کے بعد کیا. اور پpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment