بھارت-ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز امریکا میں ہونے کا امکان
From the Blog cricnama بھارت اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈ کے حکام اگلے ماہ فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی ایک سیریز کے امکانات پر گفتگو کے لیے ملاقات کر رہے ہیں، جو ممکنہ طور پر لوڈرہل کے سینٹرل برووارڈ ریجنل پارک میں کھیلی جائے گی۔ پارک کے مینیجر ڈنکن فنچ کے مابق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے حکام نے دو سے تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے میدان کی دستیابی کے حوالے سے رابطہ کیا ہے، جو ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان جاری سیریز کے اختتام پر ہوں گے۔ دونوں ملکوں کی جاری سیریز 22 اگست کو ٹرینیڈاڈ میں ختم ہوگی۔ فنچ نے بتایا ہے کہ اگست کے اواخر میں اسٹیڈیم کی دستیابی کے حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بذریعہ ای میل رابطہ کیا تھا۔ ہمارے پاس 24 سے 27 اگست تک کی تاریخی ہیں اور وہ اتوار 28 اگست بھی لب کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمیں ایک چھوٹی سی تقریب کو منسوخ کرنا پڑے گا تاکہ انہیں اتوار کو بھی میچ دے سکیں۔ ذرائع کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment