مرلی دھرن اور سری لنکا کرکٹ آمنے سامنے
From the Blog cricnama سری لنکا-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران ہونا تو یہی چاہیے تھا کہ مقابلے اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کے بارے بات ہوتی، مگر اس وقت منفی خبریں شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور زیادہ تر کا ہدف عظیم سابق گیندباز مرلی دھرن ہیں۔ مرلی دھرن حال ہی میں ایک گراؤنڈز مین سے الجھنے پر سری لنکا کرکٹ کے صدر تھیلانگا سماتھیپالا کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ کی قبل از وقت اجازت کے بغیر کولمبو میں ایک پریکٹس پچ کے استعمال میں آسٹریلیا کی مدد کرنے پر بھی مرلی کو نکتہ چینی کا سامنا ہے۔ آخر سری لنکا کرکٹ کی اجازت کے بغیر آسٹریلیا کے خدمات کیوں سر انجام دے رہے ہیں حالانکہ ذرائع ابلاغ کے طور بطور معاون مرلی کی مدت کا خاتمہ پالی کیلے ٹیسٹ سے پہلے ہی ختم ہو چکا اور اس کی تصدیق خود آسٹریلیا نے بھی کی ہے کہ مرلی وقت سے پہلے ہمارا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔ مرلی کو دورۂ سری لنکا کے لیے تعینات کیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment