تدبرِ قرآن- سورہ بقرۃ (استاد نعمان علی خان) حصہ اول
From the Blog seems77 استاد نعمان علی خان کے رمضان میں دیے گیے سورہ بقرہ کے لیکچرز کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے. اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ہماری کوشش ہے کہ اس رمضان میں سورۃ بقرۃ کی چند آیات و اسباق پہ جتنا ہو سکے تدبر کیا جائے. میں چاہتا ہوں کہ روز آپ کو پہلے سے بتا دوں کہ آج ہم قرآن کی کتنی آیات پڑھیں گے مگر میں جب بھی قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہوں تو احساس ہوتا کہ کچھ سورتیں، کچھ رکوع، کچھ آیات تاریخی اہمیت کی حامل ہیں اور ان پر زیادہ بات ہونی چاہیے میں چاہتا ہوں کہ سورۃ بقرۃ کی آیات آپ کو نہایت تعمیری طریقے سے اور نہایت دلچسپ معنے میں پڑھاؤں. بجائے اس کے کہ میں آپ کو سورۃ شروع کرنے سے پہلے اسکا تعارف دوں میں چاہوں گا کہ آپ اس سورۃ کا تعارف اس کی آیات پڑھتے ہوئے ساتھ ساتھ حاصل کریں تو ہم سیدھا اس کی آیات سے شروع کریں گے انشاءاللہ. سورۃ بقرۃ قرآن مجید کی سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment