Quaid e Azam House Museum, karachi
From the Blog ppakistanQuaid e Azam House Museum is located on main sh-e-faisal, just opposite metropole and / or avair tower. This has been the residence of Quaid e Azam. The building is nostalgic and takes you to pre-partition era. You can visit the various rooms which were under the use of quaid e azam. One thing of interest was the the main drawing room, where Quaid-e-Azam used to hold important meetings of All India Muslim League. Another thing of interest was the dinning room on the first floor which was specifically used by Quaid-e-Azam and Fatima Jinnah specially for breakfast. This is a must visit place for history lovers and it takes you back in time about the life style of the founding father of pakistan. Visiting times daily except wednesday: 9 am - 4 pm Entry is free Passage to rear entrapakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
انگلستان نے تمام شعبوں میں مات دی، مصباح کا اعتراف
From the Blog cricnama بہتر منصوبہ بندی اور حکمت عملی سے انگلستان نے اولڈ ٹریفرڈ کا معرکہ سر کرلیا۔ پاکستان کو کھیل کے تمام شعبوں میں زیر کرکے 330 رنز کے بڑے فرق سے شکست دی۔ اس عبرت ناک شکست پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے اعتراف کیا کہ کھیل کے تمما شعبوں میں انگلستان نے خود کو ہم سے بہتر ثابت کیا، اس لیے جیت کا تمام تر سہرا انگلستان کو جاتا ہے۔ مصباح الحق نے کہا کہ اولڈ ٹریفرڈ میں ٹاس کے مرحلے سے ہی حالات انگلستان کے حق میں جھک گئے تھے، باقی کسر ایلسٹر کک اور جو روٹ کی شاندار بلے بازی نے پوری کردی۔ 600 کے قریب کا ہدف بہت بڑا تھا جس کا دباؤ واضح طور پر پاکستانی بلے بازوں پر محسوس ہو رہا تھا۔ ہمارے بلے باز 400 رنز بھی بنا دیتے تو مقابلے کی کیفیت بحال رہتی لیکن انگلش گیندبازوں نے قریب پھٹکنے بھی نہیں دیا۔ پاکستانی قائد کا کہنا تھا کہ اس بڑے ہدف کے تعاقب میں ہم نے اوسطpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment