کنویں کا مینڈک
From the Blog seems77 کنویں کا مینڈک از پروفیسر محمد عقیل آ پ نے اکثریہ محاورہ سناہوگا۔ایک مینڈک کنویں کے اندرپیداہوا، پلا، بڑھااورپروان چڑھا۔اس نے اپنے اردگردایک تاریک ماحول دیکھا،سیلن، بدبواورایک تنگ سادائرہ۔صبح وشام اس کاگذربسراسی محدوددنیامیں ہواکرتا۔اس کی غذابھی چندغلیظ کیڑے تھے۔ایک دن ایک اورمینڈک باہرسے اس کنویں ایک اور مینڈک گرگیا۔اس نے کنویں کے مینڈک کوبتایاکہ باہرکی دنیابہت وسیع ہے،وہاں سبزہ ہے،کھلاآسمان ہے،وسیع زمین ہے اورآزادزندگی ہے۔لیکن کنویں کامینڈک ان تمام باتوں کوسمجھ ہی نہیں سکتاتھاکیوں کہ وہ توکنویں کامینڈک تھا۔ ہم میں سے اکثرمتمدن شہری بھی کنویں کے مینڈک بنتے جارہے ہیں۔ہم انسانوں کے بنائے ہوئے ماحول میں شب وروزبسرکرتے ہیں۔صبح آفس کے لیے گاڑی لی،شام تک آفس کی چاردیواری میں محدودرہے اورپھرسواری میں گھرآگئے۔کسی چھٹی والے دن اگرکوئی تفریح بھی ہوئی توہوٹل وغیرہ چلے گئے۔اگرہم غورکریں تpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Third Governor General Pakistan Malik Ghulam Muhammad
From the Blog pakistanhistory *Third Governor General of Pakistan Malik Ghulam Muhammad* belonged to a middle-class family from Mochi Gate, Lahore *Born in 1895* . His childhood was spent in the walled city of Lahore and thus the impact of pure *Lahori culture* was very much visible on his personality. After *graduating from Aligarh University*, Ghulam Muhammad joined Indian Accounts Service. Initially he served in the Railway Board and then during the War he worked as the Controller of General Supplies and Purchase. [image: Third Governor General of Pakistan]Third Governor General of Pakistan Ghulam Muhammad with his favorite secretary During the First Round Table Conference, Ghulam Muhammad represented the Nawab of Bhawalpur. He also worked as the *Financial Advisor to the Nizam of Hyderabad*. When *Liaqpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment