پاکستان حال سے بے حال، امیدیں کسی معجزے سے وابستہ
From the Blog cricnama اولڈ ٹریفرڈ میں بارش زدہ تیسرا دن بھی انگلستان کی بالادستی کو روک نہیں سکا ۔ انگلستان نے پہلی اننگز میں 391 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد بھی حیران کن طور پر پاکستان کو فالو-آن پر مجبور نہیں کیا اور اب دوسری اننگز میں صرف ایک وکٹ پر مزید 98 رنز جوڑ چکا ہے یعنی مجموعی برتری 489 رنز کو چھو رہی ہے۔ پاکستان مکمل طور پر بے دست و پا دکھائی دے رہا تھا جب ایلسٹر کک نے دوبارہ خود بیٹنگ کرکے اسے کچھ دم لینے کا موقع دیا، لیکن یہ بالکل واضح ہے کہ اگر دوسری اننگز میں پاکستان کے بلے بازوں نے کوئی غیر معمولی کارکردگی نہ دکھائی تو لارڈز کی جیت کا نشہ اولڈ ٹریفرڈ میں بدترین شکست سے اترے گا۔ تیسرے دن کھیل کا آغاز مصباح الحق اور شان مسعود سے وابستہ بلند و بالا توقعات کے ساتھ ہوا۔ موسم ابر آلود تھا جس میں بلے بازی کرنا ہرگز آسان نہیں تھا، خاص طور پر جب 57 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر سخت دباؤ میں اننگز کیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment