نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوست
From the Blog ranaii-e-khayalغزل نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوست بڑی طویل کہانی ہے، پھر کبھی اے دوست کوئی زمانے میں رہتا نہیں خوشی سے اُداس بس اور کیا کہوں وجہِ فسردگی اے دوست سمجھتے ناز کہاں تک ترے تغافل کو خطا معاف کہ ہم بھی ہیں آدمی اے دوست سیہ نصیب نہ مجھ سا بھی ہو زمانے میں ترے بغیر گزرتی ہے چاندنی اے دوست نہ جانے کیوں تری قربت کے بھی حسیں لمحات گراں گزر گئے دل پر کبھی کبھی اے دوست صادق القادری صادق pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Be mine and do as you wish
From the Blog ashrafiya Shaykh Bayazeed Bastami (Allah have mercy on him) said, 'For thirty years I prayed, O Allah! do this and that for me. However, when I arrived at the very first station of the Sufis I prayed, O Allah be mine and do as you wish!' *Maktubaat Mir Sayyid Ali Hamdani rehmatullah aleh*, first letter pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment