فبأي آلاء ربكما تكذبان?
From the Blog seems77 کوئی پندرہ سال قبل میرے بڑے بھائی کا ایک زبردست ایکسیڈنٹ ہوا جس میں اس کے جسم کی بہت سی ہڈیاں ٹوٹ گئیں. ایک سال تک مختلف آپریشن ہوتے رہے اور جسم میں لوہے کی پلیٹیں ڈالی گئیں. اب وہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ پوری طرح تندرست ہے مگر اس دوران ایک قیامت پورے گھر پر گزرتی رہی. میں بھائی کے ساتھ ہی زیادہ وقت گزارتا تھا. ہسپتال میں جب شدت تکلیف سے وہ چیخیں مارتا تو میں بھی اس تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے نادانستہ اپنا جسم بری طرح نوچ لیتا. اس دوران بہت کچھ سیکھنے اور بہت کچھ غور کرنے کو بھی ملا. ایک روز بھائی کے پاس بیٹھا تھا اور اللہ پاک کی بیشمار نعمتوں کا ذکر ہورہا تھا. بھائی کہنے لگے کہ اللہ رب العزت کی ان گنت نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت 'بیہوش' ہوجانا ہے. میں نے حیرت سے استفسار کیا ، بیہوش ہوجانا کیسے نعمت ہے؟ انہوں نے بتایا کہ جب تکلیف ایک حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو وہ خود بخود بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment