مولا خوش رکھے
From the Blog khawarkingآپ کے اردو گرد ،ضرور ایسے گھر ہوں گے جہاں ہر وقت لڑائی جھگڑا چلتا ہو گا۔ ہو سکتا ہے کہ اپ کا ہی گھر ہو جہاں سے پڑوسیوں کو ہر وقت کسی ناں کسی بات پر تکرار کی آوازیں سنائی دیتی ہوں ،۔ ایسے گھروں کے افراد کے کپڑے میلے ، جوتے ٹوٹے ہوئے یا کہ ننگے پیر پھرتے ہوئے، چہروں پر دھول اڑتی ہوئی دانت کیڑا لگے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ ایسے گھروں کے کاروبار مندی کا شکار ، اجڑی اجڑی سی دوکانیں ، مریل سے باربرداری کے جانور ہر وقت خراب مشینیں ،۔ اور اگر ان کو کوئی سمجھانے کی کوشش کرئے تو لڑائی اس کے سر آ جاتی ہے ۔ شکوہ شروع ہو جاتا ہے برادری نے ساتھ نہیں دیا ، برادری کے لوگ برے ہیں ، ان سے کوئی تعاون نہیں کرتا ، ۔ دوسری طرف وہ گھر جہان سے کبھی آپ کو جھگڑے کی آواز سنائی نہیں دے گی ، سارے افراد اپنے اپنے کام پر مطعمن ، چہروں پر مسکراہٹ ، صاف ستھرے کپڑے ، بہترین سی سواری اگرچہ کہ سائکل ہی کیوں نہ ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment