اللہ کا دیا تحفہ
From the Blog theajmals ہمارا ملک پاکستان بلا شُبہ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کا دیا ایک تحفہ ہے ۔ اس میں دنیا کی بلند ترین چوٹیاں ۔ برف پوش پہاڑ ۔ سرسبز پہاڑ ۔ چٹیّل پہاڑ ۔ سطح مرتفح ۔ زرخیز میدان اور صحرا ۔ جھیلیں ۔ دریا ۔ نہریں اور سمندر سب کچھ موجود ہے ۔ ہر قسم کے پھل ۔ ہر قسم کی سبزیاں ۔ ہر قسم کا اناج کیا نہیں دیا اللہ نے ہم کو ۔ صرف محنت ہمیں کرنا ہے اور اس کے جنّت نظیر مناظر کو بھرپور بنانا ہے[image: Chilas][image: Handrap Ghizer Valley][image: Hunza and Nager Valley] [image: Apples - Hunza Valley][image: Hunza Ulter1, Ultar2 as seen from a height of 4000 meters][image: Kaghan Valley][image: Laspur Upper Chitral][image: Naran][image: 547169_343282605741138_413812059_n][image: image002][image: image004][image: image009][image: Kimari][image: Restaurant Do Darya Karachi] pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment